QR codeQR code

امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم 84 افراد ہلاک

امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چوراسی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں

18 Mar 2019 گھنٹہ 18:20

فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے اڑسٹھ واقعات ریکارڈ پر آئے جن میں مجموعی طور پر اٹھائیس افراد ہلاک اور چھپن دیگر زخمی ہوگئے


امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چوراسی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے اڑسٹھ واقعات ریکارڈ پر آئے جن میں مجموعی طور پر اٹھائیس افراد ہلاک اور چھپن دیگر زخمی ہوگئے۔
فائرنگ کے سب سے زیادہ واقعات میساچوسٹس ، ٹیکساس، اوکلاہوما، ایلی نوائے، میشیگن، فلوریڈا، نیوجرسی، شمالی کیرولائنا، اوھایو اور ورجینیا میں پیش آئے۔
امریکا میں سالانہ ہزاروں افراد گن کلچر کے نتیجے میں ہلاک ہوجاتے ہیں۔امریکہ میں طاقتور اسلحہ لابی کانگریس کے ذریعے گن کنٹرول قوانین پاس نہیں ہونے دیتی۔


خبر کا کوڈ: 409742

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/409742/امریکہ-میں-فائرنگ-کے-تازہ-واقعات-کم-سے-84-افراد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com