QR codeQR code

عوام نے جمہوری اسلامی ایران کو ایک مقدس نظام میں تبدیل کردیا ہے ​

" حجت الاسلام و المسلمین احمد سالک" نے کہا

12 Feb 2019 گھنٹہ 17:04

انقلاب اسلامی کی برکت سے آج ہمیں جو نعمتیں میسر ہے، انقلاب اسلامی سے پہلے ہم ان سے محروم تھے جن میں سے سب سے بڑی نعمت ولایت فقیہہ ہے


عوام نے جمہوری اسلامی ایران کو ایک مقدس نظام میں تبدیل کردیا ہے

تقریب خبر رسان ایجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں ثقافتی کمیٹی کے رکن " حجت الاسلام و المسلمین احمد سالک" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انقلاب اسلامی کی برکت سے آج ہمیں جو نعمتیں میسر ہے، انقلاب اسلامی سے پہلے ہم ان سے محروم تھے جن میں سے سب سے بڑی نعمت ولایت فقیہہ ہے
انقلاب اسلامی کے بعد عوام کی طاقت تھی جس نے ملک کو ایک مضبوط اور ناقابل شکست مملکت میں تبیل کردیا ہے اور ملک سے آمریت کا خاتمہ کردیا ہے انقلاب اسلامی نے ملک میں ثقافتی، اخلاقی دینی قدروں کو تقویت دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 401922

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/401922/عوام-نے-جمہوری-اسلامی-ایران-کو-ایک-مقدس-نظام-میں-تبدیل-کردیا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com