QR codeQR code

انقلاب اسلامی کی 40ویں سالگرہ پر صدر روحانی کا خطاب

40ویں سالگرہ کی مناسبت سے عوامی اور سرکاری سطح پر تقاریب اور ریلیوں کا آغازہوا

11 Feb 2019 گھنٹہ 13:11

تہران سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں اور سینکڑوں شہروں میں آج مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی مناسبت سے عوامی اور سرکاری سطح پر تقاریب اور ریلیوں کا آغازہوا


تہران سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں اور سینکڑوں شہروں میں آج مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی مناسبت سے عوامی اور سرکاری سطح پر تقاریب اور ریلیوں کا آغازہوا۔

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے جو تہران کے آزادی اسکوائر میں جاری ہے صدر مملکت حسن روحانی خطاب کررہے ہیں اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کی سائنس و ٹیکناوجی کے شعبے میں روز افزوں ترقی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا میزائلی پروگرام جاری رہے گا۔

صدر مملکت کے خطاب کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔


خبر کا کوڈ: 401689

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/401689/انقلاب-اسلامی-کی-40ویں-سالگرہ-پر-صدر-روحانی-کا-خطاب

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com