ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے شوپیان ضلع میں آج منگل کو عسکریت پسندوں اور فورسز کے درمیان مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ یہ معرکہ آرائی ضلع کے ہیف شیر مال نامی علاقے میں ہوئی
کشمیر میں ہندوستانی فوج نے 5 کو علیحدگی پسند ہلاک کردیا
کشمیرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 عسکریت پسند ہلاک ہوئے
22 Jan 2019 گھنٹہ 17:37
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے شوپیان ضلع میں آج منگل کو عسکریت پسندوں اور فورسز کے درمیان مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ یہ معرکہ آرائی ضلع کے ہیف شیر مال نامی علاقے میں ہوئی
خبر کا کوڈ: 397190