QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی دفاع مقدس اور مدافع حرم کے شہیدوں کے اہلخانہ کی ملاقات

آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی

12 Dec 2018 گھنٹہ 15:35

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کے بعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم  کے بعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہیدوں اور ان کے اہلخانہ کی جانفشانیوں اور قربانیوں کی عظمت کو اجاگر کیا۔ ہونے والی ملاقات اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


خبر کا کوڈ: 385952

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/385952/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-دفاع-مقدس-اور-مدافع-حرم-کے-شہیدوں-اہلخانہ-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com