مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کی جانب سے جاری کیے جانے والے جہاد کفائی کے فتوے نے عراقی عوام کی توانائیوں اور ہمت و حوصلے کو جلا بخشی اور انہیں کامیابی سے ہمکنار کیا
داعش کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کا تعاون بے مثال ہے
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہندس المہدی نے کہا
10 Dec 2018 گھنٹہ 19:19
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کی جانب سے جاری کیے جانے والے جہاد کفائی کے فتوے نے عراقی عوام کی توانائیوں اور ہمت و حوصلے کو جلا بخشی اور انہیں کامیابی سے ہمکنار کیا
خبر کا کوڈ: 385188