QR codeQR code

نائیجیریا میں شہید ہونے والے عزاداروں کا چہلم

پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی تھی

9 Dec 2018 گھنٹہ 19:07

نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا


نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 384710

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/384710/نائیجیریا-میں-شہید-ہونے-والے-عزاداروں-کا-چہلم

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com