QR codeQR code

پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز

چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔

8 Dec 2018 گھنٹہ 19:05

پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔


پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے چین کا فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کا فوجی دستہ پاکستان میں ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں جنگجو ششم 2018 میں حصہ لے گا۔ پاک چین مشترکہ جنگی مشقیں تین ہفتے تک جاری رہیں گی جن میں جوانوں کی مختلف صلاحیتوں کو بڑھایا جائے گا۔ مشقوں کے دوران انسداد دہشتگردی دہشتگردی کے مختلف آپریشنز کیے  جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 384336

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/384336/پاکستان-اور-چین-کی-مشترکہ-جنگی-مشقوں-کا-آغاز

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com