QR codeQR code

کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر 20 رکنی پاکستانی وفد چین روانہ

پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ

19 Nov 2018 گھنٹہ 18:36

پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سکریٹری جنرل ارشد داد وفد کی قیادت کررہے ہیں


پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 20 رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کی دعوت پر چین روانہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سکریٹری جنرل ارشد داد وفد کی قیادت کررہے ہیں۔تحریک انصاف کا وفد چین میں 7 روزتک قیام کرے گا جہاں تحریک انصاف اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت کی ملاقاتیں ہوں گی۔ وفد غربت اورکرپشن کے انسداد پرچین کی کامیابیوں کا جائزہ لے گا اور ارشد داد کثیرالممالک مندوبین کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 379008

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/379008/کمیونسٹ-پارٹی-کی-دعوت-پر-20-رکنی-پاکستانی-وفد-چین-روانہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com