اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ( مجلس شورای اسلامی)کے اسپیکر نے عراقی صدر برہم صالح کے ساتھ ملاقات میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات فطری ہیں کہا کہ ایران و عراق کے درمیان تعلقات لازوال ہیں۔
ایرانی اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کی عراقی صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے کہا
18 Nov 2018 گھنٹہ 15:13
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ( مجلس شورای اسلامی)کے اسپیکر نے عراقی صدر برہم صالح کے ساتھ ملاقات میں اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات فطری ہیں کہا کہ ایران و عراق کے درمیان تعلقات لازوال ہیں۔
خبر کا کوڈ: 378464