QR codeQR code

بین الاقوامی وحدت اجلاس امریکہ کی اسلام دشمنی کے خلاف سد باب ہے

مجمع جہانی تقریب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ اراکی" نے

13 Nov 2018 گھنٹہ 20:56

روا سال برگذار ہونے والی وحدت کانفرنس پچھلے سال سے مختلف ہوگی کیوں کہ اس سال امریکہ کے حملوں اور اسلام دشمنی میں ااضافہ ہوا ہے۔


بین الاقوامی وحدت اجلاس امریکہ کی اسلام دشمنی کے خلاف سد باب ہے

 مجمع جہانی تقریب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ اراکی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے وحدت کانفرنس کے نتیجے میں رونما ہونے والے فوائد کے مختلف پہلوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا، اس سال کی وحدت کانفرنس پچھلے سال سے مختلف ہوگی کیوں کہ اس سال امریکہ کے حملوں اور اسلام دشمنی میں ااضافہ ہوا ہے۔
اگر اس سال کی کانفرنس کو بنحو احسن انجام دیا تو یہ دشمن کی سازشں کے جواب میں دشمن کے منہ پر بھرپور طماچہ ثابت ہوگا ۔
وحدت کانفرنس کے زریعہ ہم نے دشمن کے نا قابل شکست ہونے کے بت کو توڑدیا ہے اور اس کا خوف دیگر ممالک کے دلوں سے نکال دیا ہے، مثال کے طور پر جنوبی کوریا نے اعلان کیا تھا کہ ایران سے تیل نہیں خریدے گا لیکن اس کانفرنس کے بعد اس کےاس فیصلے میں تبدیلی آئی ہے۔
انہوں نے آخر میں کہا تقریب مذاہب اسلامی نے دنیا بھر میں مقاومت کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 377071

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/377071/بین-الاقوامی-وحدت-اجلاس-امریکہ-کی-اسلام-دشمنی-کے-خلاف-سد-باب-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com