QR codeQR code

کینیڈا کی وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون

آسیہ بی بی کے مسئلے کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔

13 Nov 2018 گھنٹہ 20:19

کینیڈا کی وزیر خارجہ کریسٹیا فری لینڈ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کیا اور آسیہ بی بی کے مسئلے کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔


کینیڈا کی وزیر خارجہ کریسٹیا فری لینڈ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کیا اور آسیہ بی بی کے مسئلے کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔

کینیڈا کی وزیر خارجہ نے آسیہ بی بی کے مقدمے میں پاکستان کی سپریم کورٹ کے جرات مندانہ فیصلے اور وزیراعظم عمران خان کے مثبت خطاب کو سراہا۔ان سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آسیہ بی بیہماری شہری ہیں اور پاکستان ان کے قانونی حقوق کا مکمل احترام کرتا ہے


خبر کا کوڈ: 377060

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/377060/کینیڈا-کی-وزیر-خارجہ-کا-شاہ-محمود-قریشی-کو-ٹیلی-فون

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com