پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے بعد چمن کے قریب باب دوستی کو دوسرے روز بھی بند رکھا گیا -
پاکستان اور افغانستان کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ
اسلام آباد نے سرحدی علاقے چمن میں باب دوستی کو دوسرے روز بھی بند رکھا۔
15 Oct 2018 گھنٹہ 19:07
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے بعد چمن کے قریب باب دوستی کو دوسرے روز بھی بند رکھا گیا -
خبر کا کوڈ: 368698