QR codeQR code

ٹیکساس میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

جشن پیدائش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے

15 Oct 2018 گھنٹہ 14:10

امریکی ریاست ٹیکساس میں جشن پیدائش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔


امریکی ریاست ٹیکساس میں جشن پیدائش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں جشن پیدائش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے 4 افراد میں سے 3 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جبکہ اس واقعہ میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 368542

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/368542/ٹیکساس-میں-فائرنگ-سے-4-افراد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com