QR codeQR code

حماس نے غزہ میں دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بنا دیا

فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے

14 Oct 2018 گھنٹہ 17:52

حماس کے تین رہنماؤں یحیی سنوا، خلیل الحیہ اور محمود الزہار کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ یحیی سنوار غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ۔


فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے  کو ناکام بنادیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے تین رہنماؤں یحیی سنوا، خلیل الحیہ اور محمود الزہار کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ یحیی سنوار غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ۔


خبر کا کوڈ: 368321

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/368321/حماس-نے-غزہ-میں-دشمن-کی-بڑی-سازش-کو-ناکام-بنا-دیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com