QR codeQR code

چین امریکی اقدامات کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے

چین نے امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے

12 Oct 2018 گھنٹہ 15:17

چین نے امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔


چین نے امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ  نےایک بار پھر امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

چین نے امریکہ کی طرف سے تازہ ترین اقدامات اور چینی اجناس پر 267 ارب ڈالر ڈیوٹی عائد کرنے کے اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کی ہر دھمکی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 367674

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/367674/چین-امریکی-اقدامات-کا-بھرپور-جواب-دینے-کو-تیار-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com