QR codeQR code

ایران سے جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے

برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے

24 Sep 2018 گھنٹہ 15:23

برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے، معاہدے سے الگ ہٹ کر کچھ مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔


برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔

امریکی خبر رسا ں ادارے سے بات کرتے ہوئے برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری معاہدے کو برقرار رہنا چاہیے، معاہدے سے الگ ہٹ کر کچھ مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے اقوام متحدہ کی جوہری توانائی ایجنسی بھی ایران کے جوہری معاہدے کی پاسداری کی تصدیق کر چکی ہے۔


خبر کا کوڈ: 361697

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/361697/ایران-سے-جوہری-معاہدے-کو-برقرار-رہنا-چاہیے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com