QR codeQR code

تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 ہلاک

افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے

21 Sep 2018 گھنٹہ 18:42

کشتی ڈوبنے کا واقعہ تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں پیش آیا، کشتی میں 400 سے زائد مسافر سوار تھے، 100 سے زائد مسافروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ لاپتا افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔


افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں لاپتا مسافروں کی تلاش جاری ہے۔

کشتی ڈوبنے کا واقعہ تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں پیش آیا، کشتی میں 400 سے زائد مسافر سوار تھے، 100 سے زائد مسافروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ لاپتا افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔


خبر کا کوڈ: 360761

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/360761/تنزانیہ-میں-کشتی-ڈوبنے-سے-40-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com