QR codeQR code

ٹرمپ کا ایئر لینڈ کا دورہ منسوخ ہوگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر لینڈ کا طے شدہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔

12 Sep 2018 گھنٹہ 15:13

امریکی صدر 12 نومبر کو ایئر لینڈ کا دورہ کرنے والے تھے اور اس سفر میں دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کومزید مضبوط بنانے کا ارادہ تھا ۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر لینڈ کا طے شدہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ٹیلیگراف اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر لینڈ کا طے شدہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر 12 نومبر کو ایئر لینڈ کا دورہ کرنے والے تھے اور اس سفر میں دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کومزید مضبوط بنانے کا ارادہ تھا ۔ ایئر لینڈ کی حکومت نے بھی امریکی صدر کے سفر کے منسوخ ہونے کی تائيد کردی ہے۔


خبر کا کوڈ: 358369

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358369/ٹرمپ-کا-ایئر-لینڈ-دورہ-منسوخ-ہوگیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com