QR codeQR code

بصرہ میں ایک بار پھر مظاہرے شروع ہوگئے

عراقی ذرائع کے مطابق بصرہ میں مظاہروں کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔

12 Sep 2018 گھنٹہ 14:41

سیکڑوں مظاہرین بصرہ کے مرکز میں العروسہ اسکوائر پر جمع ہوئے اور انھوں نے بے روزگاری کے خاتمہ اور خدمات رسانی کی صورتحال بہتر بنانے کے حق میں نعرے بازی کی۔


عراقی ذرائع کے مطابق بصرہ میں مظاہروں کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر بصرہ میں مظاہروں کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیکڑوں مظاہرین بصرہ کے مرکز میں العروسہ اسکوائر پر جمع ہوئے اور انھوں نے بے روزگاری کے خاتمہ اور خدمات رسانی کی صورتحال بہتر بنانے کے حق میں نعرے بازی کی۔


خبر کا کوڈ: 358356

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358356/بصرہ-میں-ایک-بار-پھر-مظاہرے-شروع-ہوگئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com