QR codeQR code

امریکہ نے اپنے لڑاکا طیارے بحرین پہچا دیے

امریکی فضائیہ کے ایف 35 لڑاکا طیارے بحرین میں امریکی ايئر بیس پر پہنچ گئے۔

11 Sep 2018 گھنٹہ 23:52

بحرین میں تعینات امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ امریکہ کے ایف 35 جنگی طیاروں کے بحرین پہنچنے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔


امریکی فضائیہ کے ایف 35  لڑاکا طیارے بحرین میں امریکی ايئر بیس پر پہنچ گئے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کے ایف 35 لڑاکا طیارے بحرین میں امریکی ايئر بیس پر پہنچ گئے ہیں۔

بحرین میں تعینات امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ امریکہ کے ایف 35 جنگی طیاروں کے بحرین پہنچنے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 358069

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358069/امریکہ-نے-اپنے-لڑاکا-طیارے-بحرین-پہچا-دیے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com