QR codeQR code

امریکہ کے صدر سے ملاقات نہیں کریں گے۔

ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

5 Sep 2018 گھنٹہ 19:32

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹی آر ٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اردوغان ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکہ کے صدر سے ملاقات نہیں کریں گے۔ ترکی اور امیرکہ کے درمیان تعلقات کافی کشیدہ ہیں اور امریکہ نے ترکی کے خۂاف بھی پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے نتیجے میں ترک لیرہ کی قدر میں کمی واقع ہوگئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 356308

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/356308/امریکہ-کے-صدر-سے-ملاقات-نہیں-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com