QR codeQR code

اسرائیل کی تازہ فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی

غزہ سرحد پر اسرائیل کی تازہ فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

5 Sep 2018 گھنٹہ 14:02

غزہ کی سرحد پرفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے غزہ سرحد پر اسرائیل کی تازہ فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔


غزہ کی سرحد پرفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے غزہ سرحد پر اسرائیل کی تازہ فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی سرحد پرفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے غزہ سرحد پر اسرائیل کی تازہ  فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائيلی فوج نے بیت حانون گزرگاہ کے قریب مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینیم ظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کی بھی مذمت کی۔


خبر کا کوڈ: 356211

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/356211/اسرائیل-کی-تازہ-فائرنگ-سے-25-فلسطینی-زخمی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com