QR codeQR code

سعودی جنگی طیاروں کی بمباری میں متعدد ماہی گیر شہید

سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری

1 Sep 2018 گھنٹہ 14:49

یمن کے نہتے ، مظلوم اور بے گناہ عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر تازہ ترین بمباری میں متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے ، مظلوم اور  بے گناہ عربوں کے خلاف  سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر تازہ ترین بمباری میں متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نےصوبہ  تعز کے علاقہ  الکدحہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میںم تعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر کا کوڈ: 354919

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/354919/سعودی-جنگی-طیاروں-کی-بمباری-میں-متعدد-ماہی-گیر-شہید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com