QR codeQR code

سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا

عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

27 Aug 2018 گھنٹہ 15:09

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے۔

عادل الجبیر نے کہا کہ جان مک کین میرے قریبی دوست تھے اور سعودی عرب جان مک کین کے انتقال پر عزادار ہے اس نے کہا کہ امریکہ نے ایک ہیرو کو کھودیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جان مک کین ہمیشہ ایران کے خلاف بولتے تھے انھیں دماغی کینسر ہوگیا جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئے۔

خبر کا کوڈ: 353657

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/353657/سعودی-عرب-نے-امریکہ-میں-اپنے-ایک-بہترین-دوست-کو-کھو-دیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com