QR codeQR code

2 سعودی ڈرون طیارے تباہ،جبکہ یمن کے دیہاتوں پر سعودی میزائل حملے

"المسیرۃ" چنیل نے نقل کیا ہے

21 Aug 2018 گھنٹہ 14:55

یمنی عسکری ترجمان کی جانب سے 2 سعودی ڈرون طیاروں کے تباہ کیے جانے کی خبر دی گئی ہے۔الجوف کے مقام پر بھی سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا اور ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے


2 سعودی ڈرون طیارے تباہ،جبکہ یمن کے دیہاتوں پر سعودی میزائل حملے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق "المسیرۃ" چنیل نے نقل کیا ہے، یمنی عسکری ترجمان کی جانب سے 2 سعودی ڈرون طیاروں کے تباہ کیے جانے کی خبر دی گئی ہے۔

اس زرایع سے خبر ملی ہے کہ جیزان کے مقام پر یمنی فوج اور عوامی فورسز نے سعودی فوج کو بھاری نقصان پہچاتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور فوجہ ساز و سامان قبضہ مین لے لیا ہے۔

الجوف کے مقام پر بھی سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا اور ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے۔

ایسی اثنا میں سعودی فوج نے اپنی ناکامی کے بدلے میں یمنی دیہاتوں کو نشانہ بنایا ہے۔


خبر کا کوڈ: 352632

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/352632/2-سعودی-ڈرون-طیارے-تباہ-جبکہ-یمن-کے-دیہاتوں-پر-میزائل-حملے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com