QR codeQR code

نریندر مودی کی طرف سے مذاکرات کی دعوت کے بیان کی تردید کردی

ہندوستانی حکومت نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کی تردید کردی

20 Aug 2018 گھنٹہ 22:12

ہندوستانی حکومت نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے مذاکرات کی دعوت کے بیان کی تردید کردی ہے ۔


ہندوستانی حکومت نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے مذاکرات کی دعوت کے بیان کی تردید کردی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے مذاکرات کی دعوت کے بیان کی تردید کردی ہے ۔

ہندوستانی ذرائع  نے اپنی حکومت کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہےکہ جس خط کا ذکر پاکستانی وزیر خارجہ نے پریس بریفنگ میں کیا ہے ،وہ صرف اچھے تعلقات کی خواہش کے اظہار پر مبنی ہے۔بھارتی میڈیا نے کہا کہ نریندر مودی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو مذاکرات کی دعوت نہیں دی ہے ۔


خبر کا کوڈ: 352485

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/352485/نریندر-مودی-کی-طرف-سے-مذاکرات-دعوت-کے-بیان-تردید-کردی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com