QR codeQR code

یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کا خطرہ

انٹرپول نے یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کی بابت خبردار کیا ہے۔

20 Aug 2018 گھنٹہ 21:48

انٹر پول نے خبردار کیا ہے کہ انتہائی خطرناک قرار دیے جانے والے تین تیونسی دہشت گردوں کی جانب سے یورپ میں عنقریب دہشت گردانہ حملے کیے جاسکتے ہیں


انٹرپول نے یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کی بابت خبردار کیا ہے۔

ہمارے نمائندے کےمطابق انٹر پول نے خبردار کیا ہے کہ انتہائی خطرناک قرار دیے جانے والے تین تیونسی دہشت گردوں کی جانب سے یورپ میں عنقریب دہشت گردانہ حملے کیے جاسکتے ہیں۔انٹرپول نے ہسپانوی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ تینوں دہشت گرد فرانس میں مقیم ہیں۔ یورپی ملکوں میں حالیا برسوں کے دوران کئی دہشت گردانہ حملے ہوچکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 352471

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/352471/یورپ-میں-عنقریب-کسی-دہشت-گردانہ-حملے-کا-خطرہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com