QR codeQR code

یمنی ڈرون نے مغربی ساحل پر سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

یمنی ڈرون "قاصف1 " مغربی ساحل کے نزدیک سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے دقیق حملے کیے

19 Aug 2018 گھنٹہ 21:50

یمنی ڈرون "قاصف1 " مغربی ساحل کے نزدیک سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے دقیق حملے کیے۔ایک دوسری خبر کے مطابق چند گھنٹوں میں سعودی عرب کے 36 کرائے کے سپاہی ہلاک ہوچکے ہیں۔


یمنی ڈرون نے مغربی ساحل پر سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

تقریب خبر رساں ایجنسی کےمطابق "المسیرۃ" نے سعودی اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں ایک یمنی معصوم بچی کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

یمنی ڈرون "قاصف1 " مغربی ساحل کے نزدیک سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے دقیق حملے کیے۔

ایک دوسری خبر کے مطابق چند گھنٹوں میں سعودی عرب کے 36 کرائے کے سپاہی ہلاک ہوچکے ہیں۔
الجوف صوبے میں سعودی اتحاد کے طیاروں نے اپنے ہی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 352231

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/352231/یمنی-ڈرون-نے-مغربی-ساحل-پر-سعودی-فوج-کے-ٹھکانوں-کو-نشانہ-بنایا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com