QR codeQR code

حزب اللہ لبنان کی جانب سے نئے میزائل کی رونمائی

حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے

19 Aug 2018 گھنٹہ 21:25

حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے


حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اقلیم التفاع کی بلندی پر واقع  باغ میوزیم " ملیتا " میں جدید میزآئل کی رونمائی کی ہے۔ اس موقع پر ڈوون طیاروں کی نمائش بھی کی جائے گي۔


خبر کا کوڈ: 352228

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/352228/حزب-اللہ-لبنان-کی-جانب-سے-نئے-میزائل-رونمائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com