QR codeQR code

مجلس خبرگان کے پانچویں اجلاس کی تاریخ مشخص کرلی گئی

آیت اللہ احمد جنتی ہر سال کی طرح مجلس خبر گان کے اجلاس کی تفصیلات رہبر معظم کی خدمت میں پیش کرتے ہیں

18 Aug 2018 گھنٹہ 15:51

مجلس خبرگان کا اجلاس 12، 14 اور 15 شھریور کو منعقد کیے جایں گے اس اجلاس کی صدارت آیت اللہ احمد جنتی کریں گے۔


مجلس خبرگان کے پانچویں اجلاس کی تاریخ مشخص کرلی گئی

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجلس خبرگان کے پانچویں اجلاس کی تاریخ مشخص کر لی گئی ہے یہ اجلاس 12، 14 اور ا15 شھریور مساوی(4،5، اور ستمبر) کو منعقد کیے جایں گے اس اجلاس کی صدارت آیت اللہ احمد جنتی کریں گے۔
اجلاس کے اراکین 15 شہریور رہبر معظم کی قیادت میں امام خمینی (رہ) کی مرقد کی زیارت بھی کریں گے۔

آیت اللہ احمد جنتی ہر سال کی طرح مجلس خبر گان کے اجلاس کی تفصیلات رہبر معظم کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 351998

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/351998/مجلس-خبرگان-کے-پانچویں-اجلاس-کی-تاریخ-مشخص-کرلی-گئی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com