QR codeQR code

جب تک بحرینی عوام اپنے مقصد کا تعین نہ کرلیں نجات نہیں پا سکتے

بحرین کے شیعہ عالم دین "شیخ عبداللہ صالح" نے اپنے ایک پیغام میں کہا

15 Aug 2018 گھنٹہ 18:28

برطانیہ اور سعودی حکومتوں کی فوجیں بحرین میں موجود ہیں اور اس کے علاوہ آل خلیفہ کا بحرین میں حکومت کرنا باعث ہے کہ بحرینی عوام آزادی اور استقلال حاصل نہیں کرسکتی۔


جب تک بحرینی عوام اپنے مقصد کا تعین نہ کرلیں نجات نہیں پا سکتے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحرین کے شیعہ عالم دین "شیخ عبداللہ صالح" نے اپنے ایک پیغام میں کہا ، بحرینی عوام اس وقت تک نجات نہیں پا سکتے جب تک اپنی منزل کا تعین نہ کرلے۔

انہوں نے کہا ، برطانیہ اور سعودی حکومتوں کی فوجیں بحرین میں موجود ہیں اور اس کے علاوہ آل خلیفہ کا بحرین میں حکومت کرنا باعث ہے کہ بحرینی عوام آزادی اور استقلال حاصل نہیں کرسکتی۔

انہوں نے مزید کہا حقیقی آزادی اس وقت حاصل ہوگی جب بحرینی عوام کو حق حاصل ہو کے اپنے مقدر کا خود فیصلہ کرسکیں اور اپنے حکمراں کا خود انتخاب کرسکیں۔
جب تک بحرینی عوام آزاد نہ ہو، اسیصورت میں کوئی بھی ان کے ملک سے سوئے استفادہ کرسکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 351366

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/351366/جب-تک-بحرینی-عوام-اپنے-مقصد-کا-تعین-نہ-کرلیں-نجات-نہیں-پا-سکتے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com