ہندوستان بھرمیں آج 71 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، سرکاری اور نجی عمارتوں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا ہے۔ اس ملک کے صدر اور وزیراعظم نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
ہندوستان میں جشن آزادی منانے کے لیے پوری قوم یکجا
ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
15 Aug 2018 گھنٹہ 13:23
ہندوستان بھرمیں آج 71 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، سرکاری اور نجی عمارتوں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا ہے۔ اس ملک کے صدر اور وزیراعظم نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 351232