واپسی کے مارچ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے ایک سو اڑسٹھ افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئیں۔ جبکہ اسرائیل نے آٹھ فلسطینیوں کی لاشیں فلسطینیوں کے حوالے نہیں کیں
صہیونی فوج نے اب تک واپسی مارچ میں 176 شہید اور 18 پزار زخمی کردیے ہیں
واپسی کے مارچ کے آغاز سے اب تک ایک سو چھیتر فلسطینی شہید اور اٹھارہ ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں
14 Aug 2018 گھنٹہ 18:33
واپسی کے مارچ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے ایک سو اڑسٹھ افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئیں۔ جبکہ اسرائیل نے آٹھ فلسطینیوں کی لاشیں فلسطینیوں کے حوالے نہیں کیں
خبر کا کوڈ: 351051