لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تحریک پر 12 گھنٹے کی بحث کے بعد مودی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ عدم اعتماد کی تحریک کی مخالفت میں 325 ووٹ پڑے جبکہ تحریک کی حمایت میں 126 ووٹ پڑے۔ بی جے ڈی اورشیو سینا نے ووٹنگ سے قبل واک آوٹ کیا۔
مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام
پارلیمان کے451 کے ایوان میں بی جے پی کے اتحادیوں نے 126 کے مقابلے 325ووٹ دے کر کامیابی سمیٹ لی۔
21 Jul 2018 گھنٹہ 11:11
لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تحریک پر 12 گھنٹے کی بحث کے بعد مودی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ عدم اعتماد کی تحریک کی مخالفت میں 325 ووٹ پڑے جبکہ تحریک کی حمایت میں 126 ووٹ پڑے۔ بی جے ڈی اورشیو سینا نے ووٹنگ سے قبل واک آوٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 344687