QR codeQR code

مسجد الاقصی پر حملہ، خطرناک مرحلہ میں داخل ہوگیا ہے۔

ملت اسلامی کے تمام بزرگان درخواست کی ہے کہ اس مقدس مقام کی حفاظت کے لیے اقدام کریں

19 Jul 2018 گھنٹہ 12:13

مفتی نے مسجد الاقصی پر صہیونی حکومت کی جانب سے مسجد میں کی جانے والی کھدائی کے سبب مسجد کی عمارت کے انہدام ہونے کی خطرناک صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔


مسجد الاقصی پر حملہ، خطرناک مرحلہ میں داخل ہوگیا ہے۔
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق قدس کے مفتی نے مسجد الاقصی پر صہیونی حکومت کی جانب سے مسجد میں کی جانے والی کھدائی کے سبب مسجد کی عمارت کے انہدام ہونے کی خطرناک صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
 
شیخ محمد حسین نے ملت اسلامی کے تمام بزرگان درخواست کی ہے کہ اس مقدس مقام کی حفاظت کے لیے اقدام کریں۔
 
ہر روز سیکڑوں یہودی شہری مسجد الاقصی میں رقص کی حالت میں اور تلمودی اشعار پڑھتے ہوئے داخل ہوتے ہیں اور جب کہ مسلمانوں کو مسجد میں داخلے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
 
صہیونی حکومت حال حاظر میں مستقل طور پر مسجد کے غربی علاقے میں کھدائی کے عمل میں مصروف ہے تاکہ میدان برّاق کے وسعت دے سکیں۔
 
 
 


خبر کا کوڈ: 344270

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/344270/مسجد-الاقصی-پر-حملہ-خطرناک-مرحلہ-میں-داخل-ہوگیا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com