QR codeQR code

پاک، افغان سرحد کے قریب سے 13 دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے سرحدوں علاقوں سے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

18 Jul 2018 گھنٹہ 18:20

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملنے والے سرحدی علاقوں سے کم سے کم تیرہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔


پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے سرحدوں علاقوں سے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

 پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملنے والے سرحدی علاقوں سے کم سے کم تیرہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
 دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
اس سے پہلے پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے کراچی سے نو دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا جو شہر کے مختلف علاقوں میں انتخابی جلسوں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔  
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پچیس جولائی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 344187

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/344187/پاک-افغان-سرحد-کے-قریب-سے-13-دہشت-گرد-گرفتار

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com