QR codeQR code

ترکی میں بغاوت کے الزام میں 31 افراد کو عمر قید کی سزا

ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے

17 Jul 2018 گھنٹہ 19:15

ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے


ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ان افراد کو 2016 میں ہونے والے ناکام فوجی کودتا کے جرم میں سزا دی گئي ہے سزا پانے والوں میں ترک فوج کے ایک سابق فوجی کمانڈر صادق کوز اوغلو بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 343876

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/343876/ترکی-میں-بغاوت-کے-الزام-31-افراد-کو-عمر-قید-کی-سزا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com