QR codeQR code

اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے

اسرائیل کی سابق وزير خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔

17 Jul 2018 گھنٹہ 12:03

اسرائیل کی سابق وزير خارجہ زیپی لیونی نے سنسنی خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔



اسرائیل کی سابق وزير خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی سابق وزير خارجہ زیپی  لیونی نے سنسنی خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔ لیونی نے صاف اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔ اسرائیل کی سابق وزير خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزير اعظم کو غزہ کی حالیہ جنگ میں حماس نے شکست دیدی ہے


خبر کا کوڈ: 343719

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/343719/اسرائيل-کو-حماس-کے-خلاف-جنگ-میں-شکست-ہوگئی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com