QR codeQR code

سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری، متعدد افراد شہید

فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں

17 Jul 2018 گھنٹہ 11:48

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں۔


یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے الصغراء علاقہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 343707

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/343707/سعودی-عرب-کی-بربریت-کا-سلسلہ-جاری-متعدد-افراد-شہید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com