QR codeQR code

وھابیت اپنے خاتمہ پر پہچ چکی ہے،

اہلیبیت(ع) سے توسل انسان کو گمراہی سے نجات دیتا ہے اور ہم نے اس حقیقت کو فقہی اور اخلاقی مباحث میں درک کیا ہے

16 Jul 2018 گھنٹہ 17:48

آیت اللہ مکارم شیرازی نے اپنے بیان میں کہا کے وہابیت اپنی عمر کے آخری مراحل میں ہے اور بہت جلد دم توڑ دی گی، کیوں کہ وہابیوں کے پاس عالمی کانفرنس اور ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کے لیے حج کے علاوہ کوئی اور دوسرا زریعہ نہیں ہے۔

وھابیت اپنے خاتمہ پر پہچ چکی ہے/ زیارت حضرت معصومیین(ع) فلسفہ حیات ہے۔
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق دہ کرامت کے سلسلے میں ہونے والے جشن کی افتتاحیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا دہ کرامت خوشی اور مسرت کے ایام کو حضرت معصومہ (س) اور حضرت امام رضا (ع) سے آشنائی اور ان کی معرفت کے حصول کے لیے ایک فرصت قرار دیا اور امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان ایام کی برکت سے ملک اور عالم اسلام کے مسائل کے خاتمہ کا آغاز ہوگا۔
 
مرجع تقلید نے آیۃ ثقلین کو عنوان قرار دیا، اور کہا اہلیبیت(ع) سے توسل انسان کو گمراہی سے نجات دیتا ہے اور ہم نے اس حقیقت کو فقہی اور اخلاقی مباحث میں درک کیا ہے۔
 
آیت اللہ مکارم شیرازی نے اپنے بیان میں کہا کے وہابیت اپنی عمر کے آخری مراحل میں ہے اور بہت جلد دم توڑ دی گی، کیوں کہ وہابیوں کے پاس عالمی کانفرنس اور ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کے لیے حج کے علاوہ کوئی اور دوسرا زریعہ نہیں ہے۔

خبر کا کوڈ: 343545

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/343545/وھابیت-اپنے-خاتمہ-پر-پہچ-چکی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com