QR codeQR code

عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں

عراقی عوام اپنے شہداء کا وہابی دہشت گردوں سے ضرور انتقام لیں گے

11 Jul 2018 گھنٹہ 13:07

سومریہ نیوز کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے


عراق کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ عراق میں تکفیری دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

سومریہ نیوز کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

عراقی وزير اعظم نے کرکوک کے اطراف میں داعش کے باقی ماندہ عناصر کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام اپنے شہداء کا وہابی دہشت گردوں سے ضرور انتقام لیں گے۔ العبادی نے کہا کہ شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی موجودگی ابھی بھی عراق کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 342428

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/342428/عراق-میں-تکفیری-دہشتگردوں-کے-لئے-کوئی-جگہ-نہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com