QR codeQR code

نگران وزیراعظم کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

25 Jun 2018 گھنٹہ 17:44

ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی جب کہ اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی


نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے ملاقات کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔

ترجمان کے مطابق نگران وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی جب کہ اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 339050

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/339050/نگران-وزیراعظم-کی-ا-رمی-چیف-قمر-جاوید-باجوہ-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com