معاہدے کے بعد جزیرہ نما بلقان کی چھوٹی سی ریاست اپنا نام تبدیل کر کے اب ’ری پبلک آف نارتھ مقدونیہ‘ رکھ سکے گی۔ اس معاہدے پر دونوں ملکوں کے اہم حکام نے دستخط کیے
بلقان کا نام ’ری پبلک آف نارتھ مقدونیہ‘ رکھنے پر اتفاق
یونان اور مقدونیہ بلقان کے نام کے تنازعے کا حل ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے
18 Jun 2018 گھنٹہ 13:56
معاہدے کے بعد جزیرہ نما بلقان کی چھوٹی سی ریاست اپنا نام تبدیل کر کے اب ’ری پبلک آف نارتھ مقدونیہ‘ رکھ سکے گی۔ اس معاہدے پر دونوں ملکوں کے اہم حکام نے دستخط کیے
خبر کا کوڈ: 337631