QR codeQR code

حجت الاسلام پور ہواشمی تقریب نیوز کے نئے ڈائریکٹر مقرر

اس سے پہلے رضا شاکری صاحب تقریب نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر تھے

6 Jun 2018 گھنٹہ 15:47

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے دو الگ الگ احکامات کے زریعے حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل پور ہواشمی کو عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ اور تقریب نیوز ایجنسی کا سربراہ مقرر کردیا


عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے دو الگ الگ احکامات کے زریعے حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل پور ہواشمی کو عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ اور تقریب نیوز ایجنسی کا سربراہ مقرر کردیا۔

اس سے پہلے رضا شاکری صاحب تقریب نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر تھے۔

واضح رہے کہ تقریب نیوز ایجنسی اسلامی جموہریہ ایران کی ایک اہم نیوز ایجنسی ہے جو بین المذاہب ہم آہنگی، وحدت و بھائی چارے اور امت مسلمہ کی سربلندی کے لئے گذشتہ کئی سالوں سے سرگرم عمل ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 335372

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/335372/حجت-الاسلام-پور-ہواشمی-تقریب-نیوز-کے-نئے-ڈائریکٹر-مقرر

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com