QR codeQR code

عراقی ترکمنیوں کے ہاتھوں پانچ داعشیوں کی ہلاکت

عراقی ترکمن افواج کے سربراہ نے جنوب غربی علاقے کرکوک میں 5 داعشیوں کی ہلاکت کی خبر دی

20 May 2018 گھنٹہ 17:21

قریب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی ترکمن افواج کے ناظر ابو رضا النجار نے آج ایک انٹرویو میں اعلان کیا: عراقی ترکمن فوجی آج صبح (اتوار) بغداد سے 250 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغربی علاقے کرکوک کے گاوں میں 5 داعشی عناصر کو ہلاکت کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
ا


عراقی ترکمنیوں کے ہاتھوں پانچ داعشیوں کی ہلاکت
عراقی ترکمن افواج کے سربراہ نے جنوب غربی علاقے کرکوک میں 5 داعشیوں کی ہلاکت کی خبر دی
تقریب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی ترکمن افواج کے ناظر ابو رضا النجار نے آج ایک انٹرویو میں اعلان کیا: عراقی ترکمن فوجی آج صبح (اتوار) بغداد سے 250 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مغربی علاقے کرکوک کے گاوں میں  5 داعشی عناصر کو ہلاکت کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ 
انھوں نے مزید کہا: جنوب مغربی علاقے کرکوک میں داعشیوں کے نفوذ کرنے کی اطلاع ملنے کے بعد، عراقی ترکمن افواج علاقے میں 5 داعشیوں کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں لیکن بقیہ داعشی عناصر اطراف کے کھیتوں میں بھاگ گئے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے گذشتہ دسمبر میں اعلان کیا تھا کہ عراق سے داعشی ختم ہوچکے ہیں، اس کے باوجود اس گروہ کے دہشت گرد عناصر عراق کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے اسی طرح خودکش دھماکوں کے مرتکب ہو رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 332007

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/332007/عراقی-ترکمنیوں-کے-ہاتھوں-پانچ-داعشیوں-کی-ہلاکت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com