سکھ یاتریوں کے جتھہ لیڈر سردار گورمیت سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان حکومت، ای ٹی پی بی اور عوام کا شکریہ اداکیا، ان کا کہنا تھا پاکستان ان کا دوسرا گھرہے، وہ جب بھی یہاں آتے ہیں ڈھیروں پیار اورخوشیاں لیکرواپس جاتے ہیں
بھارتی سکھ یاتری پاکستان سے واپس لوٹ گئے
پاکستانی نوجوان سے شادی کرنیوالی بھارتی خاتون کو واپس نہیں بھیجا گیا
21 Apr 2018 گھنٹہ 13:54
سکھ یاتریوں کے جتھہ لیڈر سردار گورمیت سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان حکومت، ای ٹی پی بی اور عوام کا شکریہ اداکیا، ان کا کہنا تھا پاکستان ان کا دوسرا گھرہے، وہ جب بھی یہاں آتے ہیں ڈھیروں پیار اورخوشیاں لیکرواپس جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 325834