QR codeQR code

امریکی محکمہ خارجہ میں پہلی بار اردو ترجمان کی تقرری

ہیلینا وائٹ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے باہمی تعلقات میں بہتری آئے گی

19 Apr 2018 گھنٹہ 13:33

حال ہی میں تعینات ہونے والی اردو ترجمان ہیلینا وائٹ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے باہمی تعلقات میں بہتری آئے گی اور ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملے گی


امریکا نے پاکستان کے ساتھ عوامی سطح پر بہتر روابط کیلیے محکمہ خارجہ میں پہلی بار اردو ترجمان کی تقرری کی ہے۔

حال ہی میں تعینات ہونے والی اردو ترجمان ہیلینا وائٹ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے باہمی تعلقات میں بہتری آئے گی اور ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔

ہیلینا وائٹ کا کہنا تھاکہ امریکا اور پاکستان کا رشتہ 70سال سے قائم ہے، امریکی پالیسی پاکستان پر واضح کرنا ضروری ہے چونکہ یہاں اردو بولنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے لہذا امریکی وزارت خارجہ میں اردو ترجمان کی تعیناتی اشد ضروری تھی۔


خبر کا کوڈ: 325457

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/325457/امریکی-محکمہ-خارجہ-میں-پہلی-بار-اردو-ترجمان-کی-تقرری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com