QR codeQR code

ایرانی فوٹوگرافر نے چین میں تصویر فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرلیا

وحید بابایی نے پہلا ایوارڈ حاصل کرلیا.

10 Apr 2018 گھنٹہ 22:27

وحید بابایی کی ' Whisper ' (نجوا) نامی تصویر نے چین میں منعقدہ 'کوہ ہوآنگ بی' تصویر فیسٹیول میں سب سے پہلا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.


 ایرانی فٹوگرافر وحید بابایی نے چین میں منعقدہ 'کوہ ہوآنگ بی' تصویر فیسٹیول میں سب سے پہلا ایوارڈ حاصل کرلیا.

تفصیلات کے مطابق، وحید بابایی کی ' Whisper ' (نجوا) نامی تصویر نے آج بروز اتوار چین میں منعقدہ 'کوہ ہوآنگ بی' تصویر فیسٹیول میں سب سے پہلا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.


خبر کا کوڈ: 323859

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/323859/ایرانی-فوٹوگرافر-نے-چین-میں-تصویر-فیسٹیول-ایوارڈ-حاصل-کرلیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com