شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے حالیہ دورہ امریکا کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا وزیر اعظم سے قوم پوچھتی ہے امریکی شخصیات سے بغیر کسی سیکرٹری خارجہ کے کیسے ملے
پاکستان میں جوڈیشل مارشل لاء نافذ کرنے کا مطالبہ
ساری قوم عدلیہ کی جانب دیکھ رہی ہے/ یہ مارشل لاء صرف الیکشن کے لیے ہونا چاہیے
21 Mar 2018 گھنٹہ 20:02
شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے حالیہ دورہ امریکا کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا وزیر اعظم سے قوم پوچھتی ہے امریکی شخصیات سے بغیر کسی سیکرٹری خارجہ کے کیسے ملے
خبر کا کوڈ: 319795